ایک ہی قینچی کے دو دھارے! ولی امرِمسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شیعہ سُنّی اتّحاد کے بارے میں بیان سے اقتباس۔ برطانوی شیعہ ;#40;MI6 کے حمایت یافتہ شیعہ;#41;، امریکی سُنّی ;#40;CIA کے حمایت یافتہ سُنّی;#41; کی طرح ہیں، ان میں کوئی فرق نہیں؟ امام خامنہ ای نے برطانوی شیعہ اور امریکی سُنّی کو قینچی کے دو دھاروں سے کیوں تشبیہ دی ہے؟ قرآن کی نظر میں مؤمنین کے درمیان تفرقہ ڈالنا اور نفرت پھیلانا کس کی صفت ہے؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #برطانوی_شیعہ #امریکی_سنی #تفرقہ #وحدت #اسلام #قرآن Via | @wilayatmedia
Added by: WilayatMedia
Tags: Wilayat, Media, WilayatMedia, Murdabaad America, Quran, Kaffar, Siasat, American Suunu, British Shia, Unity, Ittehad
Date: 2018-11-24
from ShiaTV.net https://ift.tt/2Qo86oA
Post a Comment