انقلاب کا تہوار | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ;#40;دنیا کو;#41; یہ دِکھا دیں کہ قوم ہمیشہ اِس تہوار کو زندہ رکھے گی، دِکھا دیں کہ یہ قوم اِس انقلاب کو چھوڑنے پر راضی نہیں ہوگی۔ دِکھا دیں کہ جس طرح جنگ کے میدان میں مزاحمت کا مظاہرہ کیا تھا، زندگی کے میدان میں بھی دشمن کا مذاق اڑائیں گے۔ دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن ;#40;یعنی یومِ انقلاب;#41; بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ہفتہ_انقلاب #22_بہمن #جشن_انقلاب #ایران #انقلاب
Added by: WilayatMedia
Tags: Wilayat, Media, WilayatMedia, inqilaab, imam, khamenie, tewhaar, qoum, zindah, dushman, maidaan, jung, 22behman,
Date: 2019-01-31
from ShiaTV.net http://bit.ly/2G2T5no
Post a Comment