اردو نیوز ناوابستہ تحریک کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت
جمہوریہ آذربائیجان میں ناوابستہ تحریک (NAM) کے وزرائے خارجہ کے 18ویں اجلاس کا اختتام ہوگیا جس میں تنظیم کے 120 رکن ممالک نے فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی مظالم اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
Post a Comment