چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی جب کہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائدکردیا جس سے امریکا کی 106اشیا متاثر ہوں گی۔
from SAHAR URDU https://ift.tt/2JlVOXk
Post a Comment