🎦 شہید باقر الصدر نابغہ شخصیت شہید محمد باقر الصدرؒ اُن افراد میں سے ایک شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی زندگی، قلم، زبان اور اپنے خون کے ساتھ سامراجی اسلام کا مقابلہ کرتے ہوءے خالص محمدی اسلام کو معاشرے میں لوگوں کے لیے پیش کیا۔
Added by: WilayatMedia
Tags: Shaheed, Hussaini, Shaheed, Baqar, Sadr, society, mashra, shaksiat, Personality
Date: 2018-04-07
from ShiaTV.net https://ift.tt/2HgNEia
Post a Comment