اردو نیوز صیہونی فوج کی بربریت ایک فلسطینی شہید 100 زخمی صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پرکل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید اور100 دیگرکو زخمی کردیا۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ from SAHAR URDU https://ift.tt/2Lg80sM 14:01:00 Share to: Twitter Facebook URL Print Email Labels: اردو نیوز
Post a Comment