پاکستان کےنگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ایوان صدر اسلام آباد میں نگراں وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔صدر پاکستان ممنون حسین نے نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
from SAHAR URDU https://ift.tt/2LbCADL
Post a Comment