اردو نیوز انسانی حقوق امریکہ کا سیاسی نعرہ : ایران اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ امریکی حکومت کی نگاہ میں دوسرے ممالک پر دباو ڈالنے کیلئے انسانی حقوق ایک نعرہ،دباو ڈالنے والا ہتھکنڈہ اور سیاسی حربہ ہے۔ from SAHAR URDU https://ift.tt/2tM2Bn7 13:27:00 Share to: Twitter Facebook URL Print Email Labels: اردو نیوز
Post a Comment