اردو نیوزدفاع مقدّس کی اہمیت | Farsi sub Urdu

1980سے1988 تک 8 سالہ عراق ایران جنگ جو عراق پر قابض حکمران صدر صدام کی طرف سے امریکہ کے اشاروں پر ایران میں اسلامی انقلاب آنے کے بعد مسلط کی گئی تھی، اس مسلط شدہ جنگ کے دفاع کو ایرانی قوم ’’دفاع مقدس‘‘ کا نام دیتی ہے۔۔۔ اس دفاع مقدس کے لئے سال میں ایک ہفتہ مخصوص کیا گیا ہے جو ایرانی ساتویں مہینے کا پہلا ہفتہ ہے۔۔ اسی مناسبت سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی دفاع مقدس کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو میں سے چند انتہائی اہم جملات اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہیں

from SAHAR URDU https://ift.tt/2OZwdpn

Post a Comment

[blogger][facebook][disqus]

MKRdezign

{facebook#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {twitter#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {google-plus#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {pinterest#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {youtube#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {instagram#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL}

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget