اردو نیوزلبنان میں نئی حکومت کی فوری تشکیل پر ایرانی سفیر کی تاکید
لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی لبنانی حکومت کی تشکیل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہوگا.
Post a Comment