اردو نیوزیورپ، یکطرفہ امریکی پابندیوں کیخلاف ایران سے تعاون کرے: صدرروحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ موجودہ امریکی حکومت کے رویہ سے دنیا میں امن و استحکام خطرے میں پڑ گیا ہے لہذا یورپی ممالک کو چاہئے کہ واشنگٹن کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف ایران کے ساتھ تعاون کریں۔
Post a Comment