غزہ کے فلسطینی باشندوں نے بتیسویں ہفتے بھی انتفاضہ قدس کے نعرے کے ساتھ ہوئے واپسی مارچ میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا اور اس ہفتے بھی صیہونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور وحشی گری کا ارتکاب کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
from SAHAR URDU https://ift.tt/2P9Rb9p
Post a Comment