عظیم کامیابی کی سوغات اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای ;#40;حفظہ اللہ;#41; کا تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں بسیج ;#40;عوامی رضاکار فورسز;#41; کے جوانوں سےخطاب کیا جہاد، قیام اور جدوجہد صرف جنگ کے میدان تک محدود ہے؟ امام خامنہ ای ;#40;حفظہ اللہ;#41; نے آج کے جوانوں کو کِن میدانوں میں جہاد کرنے کی ترغیب دی ہے؟ ہماری ذمہ داری، خدا کی راہ میں جدوجہد اور کوشش ہے، اور کوشش کو نصرت اور کامیابی عطا کرنا، خدا کا وعدہ ہے۔ ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ خدا نے کس میدان میں ہماری ذمہ داری لگائی ہے۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #جدوجہد #جوان #سنت_الہی #علم #جنگ #کامیابی
Added by: WilayatMedia
Tags: Wilayat, Media, WilayatMedia, Murdabaad America, Quran, basij, Imam Khamenei, Azadi, Nusrat, Kamyabi, Mahnat, Koshish
Date: 2018-11-26
from ShiaTV.net https://ift.tt/2DZGe4k
Post a Comment