تین طلاق بل کو جانچ کرنے کے لئے سلیکٹ کمیٹی میں بھیجے جانے کے مطالبے پراپوزیشن کے شدید ہنگامہ کی وجہ سے کل اس بل کو راجیہ سبھا میں بحث کے لئے پیش نہیں کیا جا سکا اور ایوان کی کارروائی بدھ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
from SAHAR URDU http://bit.ly/2SvKbkC
Post a Comment