انقلاب کا معجزہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اگر کسی کو ;#40;حسن باقری کا;#41; پتہ ہو وہ یہ جانتا ہوگا کہ یہ جوان، بیس اور کچھ سالوں کا یہ جوان، جنگ کا اسٹرٹیجسٹ ہے۔ کب؟ سنہ1982 میں۔ جنگ میں داخل کب ہوا؟ سنہ 1980 میں۔ ایک معمولی سے سپاہی سے لے کر ایک عسکری اسٹرٹیجسٹ کا سفر 20 سے 25 سالوں کا سفر ہوتا ہے۔ ;#40;لیکن;#41; اِس جوان نے صرف دو سالوں میں یہ سفر طے کیا ہے۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حسن_باقری #افشردی #معجزہ #انقلاب #جنگ #دفاع_مقدس
Added by: WilayatMedia
Tags: Wilayat, Media, WilayatMedia, inqilaab, mojezah, imam, khamenei, strategist, hasan , baqeri, shaheed, jawaan, diafah, moqaddas, askari,
Date: 2019-01-28
from ShiaTV.net http://bit.ly/2sR8FcP
Post a Comment