افریقی ملک کانگو کے علاقے بینی میں سرکاری فوجیوں نے علاقے کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے مقامی مسلح تنظیم مائی مائی کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ جھڑپ کے دوران 20 جنگجو مارے گئے جب کہ 2 فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
from SAHAR URDU http://bit.ly/2HYeVdw
Post a Comment