اردو نیوزعشرہ فجر کا دوسرا دن، ۲ فروری 13 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو امریکی وزارت خارجہ نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے ایران پہنچنے کے بعد آپ کے سب سے پہلے عوامی خطاب پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس تقریر کو امریکہ مخالف قرار دیا۔ from SAHAR URDU http://bit.ly/2TsfhKC 14:18:00 Share to: Twitter Facebook URL Print Email Labels: اردو نیوز
Post a Comment