مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu



مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انسان میں عام طور پر کچھ خامیاں ہوتی ہیں، جن میں سے ایک ;quot;ظاہر بینی;quot; کہلاتی ہے۔ ظاہر بینی یعنی ہم کسی چیز یا شخص کی ظاہری چمک دمک کو دیکھ کر یہ نتیجہ نکالیں کہ وہ بہترین اور اعلیٰ ہے۔ ہم میں سے اکثر کا مغربی معاشرے کے بارے میں بھی یہی خیال ہے۔ کہ وہ تہذیب کے اعلیٰ مقام پر فائز ہیں۔ لیکن اگر غور کرینگے، اور قریب سے اُسے دیکھینگے، کیا ہمارا اُن کے بارے میں نظریہ پھر بھی وہی رہے گا؟ افغانستان پر حملہ، عراق پر حملہ اور وہاں پر کیئے جانے والے مظالم کے بعد اب نیوزیلینڈ کے واقعے کے باوجود بھی اگر کوئی مغربی تہذیب کے کھوکھلے پن پر شک کرے، تو مقامِ حیرت ہے۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مغرب #امریکہ #نیوزیلینڈ #تہذیب #وحشی

Added by: WilayatMedia
Tags: Wilayat, Media, WilayatMedia, maghrib, haqeeqat, sayyid, ali, khamenei, zahirbeeni, moashira, tehzeeb, afghanistaan, iraq, mazloom, newzealand, hsmla, khokhla, hairat,
Date: 2019-03-31





from ShiaTV.net https://ift.tt/2JTfp5u

Post a Comment

[blogger][facebook][disqus]

MKRdezign

{facebook#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {twitter#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {google-plus#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {pinterest#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {youtube#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {instagram#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL}

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget