دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #منصوبہ #انقلاب #فاش #بےنقاب
Added by: WilayatMedia
Tags: Wilayat, Media, WilayatMedia, fash, mansubeh, sayyid, ali, khamenei, dushman, irani, qoum, hosla, shikani, america, ayendah,
Date: 2019-04-28
from ShiaTV.net http://bit.ly/2WjJBZ2
Post a Comment