اردو نیوزجوہری معاہدے کے حوالے سےایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ نے ایرانی صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ، ایک اقتصادی معاہدے سے قبل ایک سیکورٹی معاہدہ ہے جو پوری دنیا سے متعلق ہے.
Post a Comment