اردو نیوزعلاقے کے بحران امریکا کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، وزیر خارجہ ظریف اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں پائے جانے والے بحران امریکا کی موجودہ جنگ پسند اور تنگ نظر حکومت کی مہم جوئی کا نتیجہ ہیں۔ from SAHAR URDU http://bit.ly/2J6YvOM 17:04:00 Share to: Twitter Facebook URL Print Email Labels: اردو نیوز
Post a Comment