ولایت میڈیا کی جانب سے پیشِ خدمت ہے فارسی کا ایک اور ترانہ، جو کہ مولانا روم کا کلام ہے، جسے ہمایوں شجریان نے پڑھا ہے۔ یہ ترانہ حقیقی عشق کے شیدائیوں، یعنی شہیدوں کو مخاطب کرکے پڑھا گیا ہے؛ ایک اچھے انداز اور آواز کے ساتھ۔ امید ہے اسلامی ثقافت، اور بالخصوص شہادت کی ثقافت کو زندہ کرنے میں ہماری کوششیں مثبت ثابت ہوں۔ #ویڈیو #ترانہ #شہید #عشق #مولاناروم #رومی #شہادت
Added by: WilayatMedia
Tags: Wilayat, Media, WilayatMedia, tarana, ishq, molana, room, hemayun, shajriyaan, haqeeqi, shedayiyoon, shaheedon, mukhatib, awaaaz, isllami, saqafat, zinda, koshish, musbat,
Date: 2019-05-01
from ShiaTV.net http://bit.ly/2XXMNu3
Post a Comment