اردو نیوز ٹرمپ ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں: صدر روحانی اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جو چند ماہ قبل تک ایرانی قوم کو دہشت گرد قرار دے رہے تھے، ایرانی عوام کی دلجوئی کرنے کا حق نہیں ہے۔ from SAHAR URDU http://ift.tt/2CqiUeI 14:19:00 Share to: Twitter Facebook URL Print Email Labels: اردو نیوز، SAHAR URDU
Post a Comment