اردو نیوزامریکہ کو ایرانی قوم سے ہمدردی کا اظہار کرنے کا حق نہیں، صدر ڈاکٹر روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جو چند ماہ قبل تک ایرانی قوم کو دہشت گرد قرار دے رہے تھے، ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔
Post a Comment