امریکہ کی کھوکھلی تہذیب | عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری کیا آپ جانتے ہیں امریکہ کی شرح خواندگی کتنی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں امریکہ غربت کے لحاظ سے کس نمبر ہے؟ کیا آپ امریکہ میں سالانہ جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین کی تعداد جانتے ہیں؟ کیا آپ کو پتہ ہے وہاں کتنے بچے جنسی زیادتی کا شکار بن رہے ہیں؟ کیا آپ یہ سب جاننے کے بعد بھی امریکی تہذیب کو اپنے معاشرے کے لیے رول ماڈل ٹہرائینگے؟ #ویڈیو #الحیدری #مغرب #امریکہ #جنسی #تہذیب #کھوکھلی_تہذیب
Added by: WilayatMedia
Tags: Wilayat, Media, WilayatMedia, america, khokhli, tehzeeb, sayid, hashim, alhaidery, sharh, khandegi, ghurbat, jinsi, ziyadtiyon, khawateen, moashire, role, model,
Date: 2019-03-30
from ShiaTV.net https://ift.tt/2uJAPYx
Post a Comment