▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو
رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو
رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَات«الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر اس بات کا خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر پریشان حال ہو تو:
إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه
Post a Comment