ولی امرِمسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : سائبر اسپیس کو استعمال کریں، لیکن اچھی طرح استعمال کریں؛ دوسرے اِس سے صحیح استفادہ کر رہے ہیں۔ بعض ممالک نے اپنی (فطرت اور) تہذیب کی وجہ سے، اِس پر (بھی) قبضہ جما لیا ہے، اِن چیزوں پر مسلّط ہوگئے ہیں۔ ہم کیوں کچھ نہیں کرتے؟
from SAHAR URDU https://ift.tt/2EQygcQ
Post a Comment