دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟

یوں ہم اتنا زیادہ اللہ سے دعامانگتے ہیں جبکہ ہماری دعا ئیں قبول نہیں ہوتی؟

جواب:اللہ تعالیٰ نے دعاکوقبول کرنے کا وعدہ کیا ہے اور خداکبھی  اور کسی  صورت میں اپنے وعدے کا خلاف نہیں کرتا ۔
 مگر دعا قبول نہ ہونے کی دوصورتیں ہو سکتی ہیں۔
 پہلی صورت  یہ ہے:کہ  ہم دعا کے ان شرائط اور آداب کی رعایت نہیں کرتے جوشرائط آداب وسنن کی کتابوں میں بیان ہواہے۔اورہم اس وقت دعاکرتے ہیں جبکہ ہماراپیٹ لقمہ حرام سے بھراہوا ہوتاہے  تواس وقت  ہماری دعاقبول نہیں ہوتی۔
دوسری صورت یہ ہے: کہ استجابت دعا اور کسی چیز کی حاجت وتمنارکھنا یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ استجابت کے پانچ یااس سےزیادہ مراتب ہیں اوران مراتب میں سے کمترین مرتبہ کسی حاجت کاپوراہونا۔ورنہ  خدا کی طرف سے  استجابت ہماری حاجتوں سے کہیں زیادہ مہم ہیں ۔
جب ہم یہیں سے آگےنہیں بڑھ سکتے ہیں  توہمیں ایسا لگتاہے۔کہ اللہ تعالٰی ہماری دعا ئیں قبول نہیں کرتاجبکہ دعائیں مستجاب کرنے کیلئے خدا  وند عالم سے زیادہ بہترکون ہوسکتاہے اور ہمیں خداکا شکر بجا لانا چاہیے  ۔  یہ مت کہا کرو کہ خدا ہماری دعائیں مستجاب خدا نہیں کرتا۔ والله المستعان
Labels:

Post a Comment

[blogger][facebook][disqus]

MKRdezign

{facebook#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {twitter#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {google-plus#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {pinterest#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {youtube#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL} {instagram#YOUR_SOCIAL_PROFILE_URL}

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget